گردش گیتی
قسم کلام: اسم ظرف زماں
معنی
١ - زمانے کی گردش، وقت کی ستم گاری، مصیبت و ابتلا کا زمانہ۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زماں ١ - زمانے کی گردش، وقت کی ستم گاری، مصیبت و ابتلا کا زمانہ۔